چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے

بدھ 23 نومبر 2016 15:14

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2016ء)چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.22فیصد کی کمی سی3241.

(جاری ہے)

14پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.11فیصد کی کمی سے 10973.8پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.55فیصد کی کمی سے 2165.71پوائنٹس پر بند ہوا ۔