چین میں دھند کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 17 افراد ہلاک
حادثے کے بعد مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند ،50زخمی اسپتال منتقل،امدادی کارروائیاں جاری
بدھ 23 نومبر 2016 13:53
(جاری ہے)
ریسکیوٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا،دوسری جانب ہائی وے سے متاثرہ گاڑیوں کو ہٹانے کا کام جاری ہے جس کے باعث ایک روز گزرنے کے بعد بھی مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال مشرقی صوبے شن ڑی میں بیجنگ کن منگ ہائی وے پر دھند اور پھسلن کے باعث 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔
ریسکیوٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا۔دوسری جانب ہائی وے سے متاثرہ گاڑیوں کو ہٹانے کا کام جاری ہے جس کے باعث ایک روز گزرنے کے بعد بھی مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.