چئیر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی وزیر اعظم سے الوداعی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 نومبر 2016 12:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 نومبر 2016ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چئیر مین جوانٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے جنرل راشد محمود سے الوداعی ملاقات کی جس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چئیر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملک کے لیے کی جانے والی خدمات کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :