جا من کے پو د و ں کی کاشت کیلئے کھا د کے متنا سب استعما ل کی ہدایت

بدھ 23 نومبر 2016 12:13

سلانوالی۔23 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء)محکمہ زراعت نے جا من کے کا شت کا ر و ں اور با غبا نو ں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ جا من کے پو دو ں کی منا سب افزا ئش نسل کیلئے کھا د و ں کا متنا سب استعمال کریں کیو نکہ کھا د وں کے مو ضوں استعما ل سے جا من کے پو د ے کی ا چھی بڑ ھو تری یقینی ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

جا من کے چھوٹے پو د و ں کو گو بر کی گلی سڑ ی کھا د 20سے 30کلو گرام فی پو د ہ جبکہ بڑ ے پو د وں کو 50سے 55کلو گرا م فی پو د ہ ڈا لنی چا ہیے جبکہ بڑ ے پو دو ں میں پھل آ نے سے قبل کھا د کی شر ح تین پا ئو یو ر یا ،تین پا ئو ڈ ی اے پی اور تین پا ئوا یس او پی فی پو د ا ہو نی چا ہیے ۔