امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

بدھ 23 نومبر 2016 11:21

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ایران و عراق کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی بارے رضامند نہ ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک مارکیٹ میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 41 سینٹ (0.8 فیصد) گر کر 48.49 ڈالر فی بیرل رہے۔

متعلقہ عنوان :