ملتان میں ٹرالر اور مسافر وین کا تصادم،4مسافر جاں بحق،5شدید زخمی
منگل 22 نومبر 2016 23:08
(جاری ہے)
بہاولپور روڈ پرچک 5 فیض کے قریب ملتان سے بہاولپور جانے والی تیز رفتار مسافر وین اوور ٹیکنگ کرتے ہوئے ٹرالر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ڈرائیور، کنڈکٹر اور ایک خاتون سمیت چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 5 مسافر شدید زخمی ہوئے جنہیں تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق، زخمیوں میں سے 3 کی حالت نازک ہے ۔ ایس ایس پی موٹروے کے مطابق، ابتدائی طور پر حادثہ وین ڈرائیور کی غلطی اور تیز رفتاری کا نتیجہ لگتا ہے۔دوسری طرف تھانہ بستی ملوک کی پولیس نے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.