میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

منگل 22 نومبر 2016 22:55

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2016ء) میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کے 132KVخانیوال روڈ گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی کل24نومبرکو کھمبوں کی تنصیب اور درستگی کے سلسلہ میں ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک بند رہے گی اس بندش سے 11KVحسن آباد، جوڈیشل کمپلیکس، رومی انڈسٹری، ماڈل ٹائون ، ایچ اے فائبر اور زیڈٹائون فیڈرز متاثرہوں گے جبکہ 132KVواپڈا ٹائون گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVمحمودکوٹ فیڈر بھی اس بندش سے متاثرہوگا۔

(جاری ہے)

24نومبر کو 24نومبر کو 132KVقاسم پورگرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KV گھی ملز، اے اینڈ بی، صائم ذوالفقار، اسلام نگر، غلہ منڈی، راشدروڈ، سنٹرل جیل، سلطان پورہ، ایس ایم فوڈز، شاہ شمس، نشاط روڈ اور منظور آبادفیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،132KVخیرپورسادات گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV خیرپورسادات اور بستی بدانی فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 132KVلودھراں گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV سٹی ون، ایچ این خان، لعل پور ، علی ترین، لال کمال، ٹیوب ویل اور سلور لائن سٹیل ملز فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے چار بجے سہ پہر تک،132KVچیچہ وطنی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV انڈسٹریل، سٹی، ایم آباد، چیچہ وطنی اولڈ، فردوس، ایچ آباد، امتیازٹیکسٹائل فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک، 132KVفاضل پورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVشاہاں والا، آر بی والا، حاجی پور اور اڈا چراغ شاہ فیڈرز ،66KVرنگ پور گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV رنگ پور سٹی اور ہیڈ محمد والا فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،132KVخان گڑھ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV خان گڑھ، کمال پور اور شمس آبادفیڈرز، 132KVماہڑا خاص گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV دیوالہ، دانی، میران پور، شاہ جمال ، مونڈکا، حبیب، علائودے والی، موچی والی، سٹی ٹو ، روہیلانوالی اور وسندے والی فیڈرز، 132KV ڈمر والاگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV کوٹلہ، کندھ شریف، بیٹ ہزاری، بکائنی، کلر والی، شہرسلطان اور سول ایوی ایشن فیڈرز، 132KV جتوئی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی، بلے والا ، جھگی والا، رام پور، سیٹھاری، حمزے والی اور پرمٹ فیڈرز، 132KVخیرپورسادات گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV خیرپورسادات اور بستی بدانی فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، 132KVہارون آباد گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV ڈونگہ بونگہ اولڈ، کھاتاں، بنگلوروڈ، سٹی ون، ماڈل ایونیو، میاں والا بنگلو، پل مراد، فقیروالی اور سٹی ٹوفیڈرز سے ساڑھے دس بجے صبح سے ساڑھے چار بجے سہ پہر تک، 132KVچشتیاں گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVکالج فیڈر سے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک، کریش مینٹی نینس پروگرام کے سلسلہ میں 24نومبر کو خانیوال سرکل کے 11KV شیخ ملکا، چک 103/15-Lاور بھائی ویرفیڈرزاور بہاولپور سرکل کے زیر انتظام 11KVسٹی ون، سیٹلائٹ ٹائون، سٹی بغداد، کالونی، گیلے وال، سٹی ون (بستی ملوک)، احمد پور ایسٹ سٹی، ڈیرہ نواب، اچ سٹی، ہاشمی گارڈن، سٹی خانقاہ، ستلج، سٹی ون حاصل پور، وہاڑی روڈ، سٹی خیرپور ٹامیوالی، کہروڑپکاسٹی ون، قادرپور اور سٹی دنیاپورفیڈر زسے بجلی کی فراہمی ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :