حیدرآباد، مساجد میں صلوة و سلام پر پابندی لگانا ظلم کی انتہا ہے، مولانا نور احمد قاسمی

صوبائی صدرسنی تحر یک

منگل 22 نومبر 2016 22:50

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 نومبر2016ء) پاکستان سنی تحر یک کے صوبائی صدر مولانا نور احمد قاسمی نے کہا ہے کہ ہم بانیان پاکستان کی اولاد ہیں ، ہمارے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، مساجد میں صلوة و سلام پر پابندی لگانا ظلم کی انتہا ہے۔ وہ حیدرآباد پریس کلب میں ماہ ربیع الا ول کی تیا ریو ں کے سلسلے میں سندھ بھر کے تمام ڈ ویثر نل و ضلعی کنو ینر وں و علما ء بو رڈ کے مفتیا ن کر ام و مشا ئخ اہلسنت کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔

اس موقع پر خا لد حسن عطا ری ، مو لا نا التما س صابر قر یشی ، مو لا نا محمد علی نو از قاسمی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ تمام شہر وں کے ذمہ داران آمد ربیع الا ول کی بھر پو ر تیاریا ں کر یں اور اپنے اپنے شہر وں میں جلسے ،جلو س ،سیمینا ر ،ریلیو ں کا انعقاد کی تیا ریا ں کر یں ہم حکومت سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ جشن عید میلا د النبی ﷺ کے پر وگر اما ت کیلئے سیکو رٹی پلا ن تیا ر کیا جا ئے اور کا لعد م جما عتو ں کی بڑ ھتی ہو ئی سر گر میو ں پر پا بند ی عائد کی جا ئے اور کا لعد م جما عتو ں کے جھنڈ ے اور بینر اتا ر ے جا ئیں میر پو ر خا ص ، خیر پو ر ،جیکب آباد سمیت د یگر شہر وں میں کالعدم جما عتو ں کی سر گر میا ں جا ری ہیں مو لا نا نو ر احمد قاسمی نے مز ید کہا کہ ہم بانیا ن پاکستان کی اولادیں ہیں ہما رے ساتھ زیا دتی کی جا رہی ہے مسا جد وں میں صلو ة و سلا م پر پا بند ی لگا نا کہاں کا انصاف ہے سندھ حکومت اپنی روش تبدیل کر ے اور نیشنل ایکشن پلا ن کے نا م پر اہلسنت صو فی ازم کے پیرو کا ر وں سے ہو نیو الی زیا دتی کے ازالے کیلئے کمیٹی تشکیل دیکر ان کے دکھ کا مد ا وا کیا جائے مسا جدوں کے امام صاحبا ن ، مفتیا ن کر ام پر لا ئو ڈاسپیکر ایکٹ کے جھو ٹے مقد ما ت در ج کئے جا نا سر اسر زیا دتی ہے ما ہ ربیع الا ول سے قبل تمام علما ء اہلسنت پر سے لا ئو ڈ اسپیکر ایکٹ کے جھو ٹے مقد ما ت ختم کئے جا ئیں اور ما ہ ربیع الا ول سے لا ئو ڈ اسپیکر ایکٹ میں تر میم کی جا ئے اور ما ہ ربیع الا ول کے پر وگر اما ت کو پر میشن سے استثنیٰ قر ار دیکر لا ئو ڈ اسپیکر استعما ل کر نے کی اجا زت د ی جا ئے انہو ںنے کہاکہ حیدرآباد سندھ کا دوسر ا بڑ ا شہر ہے جو کہ گند گی کا ڈ ھیر بنا ہو ا ہے ما ہ ربیع الا ول سے قبل صفا ئی ستھر ائی کے انتظا ما ت مکمل کئے جا ئیں اسٹر یٹ لا ئٹس لگا ئی جا ئیں اور ٹو ٹی پھو ٹی سٹر کو ں کو فوری مر مت کیا جا ئے اور سندھ کے تمام جھو ٹے بڑ ے شہر وں میں ضلعی انتظا میہ فوری ربیع الا ول کی تیا ریو ں کے سلسلے میں اجلا سا ت کا انعقا د کیا جا ئے ہم سندھ حکومت سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ سانحہ نشتر پا رک کی ازسر نو تحقیقات کا آغا ز کیا جا ئے اور کیس کو فوری فوجی عدالتو ں میں بھیجا جائے اجلاس کے آخر میں ضر ب عضب میں شہید ہونیو الے سیکو رٹی فورسز کے جو انو ں کو خر اج تحسین پیش کیا گیا اور ان کے در جا ت کی سر بلند ی کیلئے خصو صی دعا ئیں کی گئی اور ملکی سلا متی اور استحکا م کیلئے یا سلام کا ورد کیا گیا ۔