محکمہ زراعت ملتان کے زیراہتمام باران رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی

منگل 22 نومبر 2016 20:06

ملتان۔22 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2016ء) محکمہ زراعت پنجاب ملتان کے زیر اہتمام نماز استسقاء کی ادائیگی کا اہتمام کیا گیا جس میں محکمہ زراعت کے تمام شعبہ جات کے افسران و ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر نمازیوں نے باران رحمت کیلئے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوکر دعائیں مانگیں۔

متعلقہ عنوان :