پولیس کا کریک ڈائون،3منشیات فروش گرفتار،شراب و چرس برآمد

منگل 22 نومبر 2016 19:46

ساہیوال۔22 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2016ء) پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کریک ڈائون کرکے منشیات برآمد کرکے 3افراد کو گرفتار کر لیا،تفصیل کے مطابق پولیس نے 85/6-Rمیں ریڈ کرکے ایک منشیات فروش محمد عمران سی1150گرام چرس ‘104/7-Rمیں صابر علی سے 20لیٹرشراب اور 99/9-Lمیں اعجاز سے 35لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :