امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

منگل 22 نومبر 2016 11:38

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2016ء) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی بارے معاہدے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک مارکیٹ میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 1.56 ڈالر بڑھ کر 47.25 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.67 ڈالر اضافے کے بعد 48.53 ڈالر فی بیرل پرآگئے۔

متعلقہ عنوان :