منشیات فروش گرفتار، ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد

پیر 21 نومبر 2016 23:16

فیصل آباد ۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) تھانہ مرید والہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرکے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مرید والا پولیس نے چھاپہ مارکربدنام زمانہ منشیات فروش ملزم بلال کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1055گرام چرس برآمد کرلی اور اس کے خلاف مقدمہ تھانہ مرید والا میں درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :