بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

پیر 21 نومبر 2016 23:16

فیصل آباد ۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث22 نومبر کوصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے گئو شالہ اور مومن آباد فیڈرصبح ساڑھے نو سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے المصطفیٰ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے صابو آنہ فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے امام بارگاہ روڈ فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے لال کوٹھی فیڈر 132کے وی کمال پورگرڈسٹیشن سے نکلنے والے جیون شاہ فیڈر132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے گوگیرہ فیڈر 132کے وی لنڈیانوالا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے صوفی دی کوٹھی فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ہمدرد اور بھائی والا فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن سے نکلنے والے سی ٹی ایم فیڈر 132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے راجہ روڈ فیڈر 132 کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے انڈسٹریل اسٹیٹ ون اور منظور پارک فیڈر 132کے وی چنیوٹ انڈسٹریل گرڈسٹیشن سے نکلنے والے احمد سٹرا بورڈ،اقبال رائس مل،رجوعہ،واسا ایکسپریس،جھمرہ روڈ،چناب نگر،شاہ برہان،سٹی اور جانی شاہ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے برنالہ فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے بڑانہ اور پیپل بھٹہ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے کچہری روڈ اور کینال روڈ فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی رفحان جڑانوالا گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :