مہمند ایجنسی میں سیکورٹی کی فورسز کی کارروائی ،تین دہشت گرد ہلا ک ،اسلحہ برآمد

پیر 21 نومبر 2016 23:12

مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں فورسز کی کارروائی ،تین دہشت گرد ہلا ک ،اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کے روز سیکورٹی فورسز نے مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے گھڑکی قندہارو میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کی جس میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ انکے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیاہے ۔۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :