اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنزپا کستا ن (رجسٹر ڈ) کے زیر اہتما م 15افر اد کا وفد انٹر نیشنل میڈ یکل کا نفر نس کے سلسلہ میں لند ن روانہ

پیر 21 نومبر 2016 22:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنزپا کستا ن (رجسٹر ڈ) کے زیر اہتما م 15افر اد کا وفد انٹر نیشنل میڈ یکل کا نفر نس کے سلسلہ میں لند ن روانہ ہو گیا ۔جس میں وفد کی قیا دت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی ۔

(جاری ہے)

وفد میں ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،ڈاکٹرادریس بھٹی ،ڈاکٹر طا ہر ایو ب،ڈاکٹر سجا د ملک، ڈاکٹرشا ہد اکر م قا ری،ڈاکٹرمحمو د احمد طا ہر ،ڈاکٹرنیا ز احمد،ڈاکٹرفر ح نا ز ،ڈاکٹرشہز اد وحید ،ڈاکٹرعثما ن شیخ،ڈاکٹر منز ہ رفعت ،ڈاکٹر حسن طا رق ،ڈاکٹر روہن طا رق سمیت دیگرڈاکٹر وہا ں پر کا نفر نس میں شر کت کر یں گئے۔