ملتان،شہر ی بس اسٹیشنز پر برقی زینے اورلفٹ بس میں سوا ر ہو نے کے علا وہ شا ہر اہ کے دونوں ا طر ا ف آ نے جا نے کیلئے بھی استعما ل کر سکیں گے ، تر جمان میٹرو بس پراجیکٹ
پیر 21 نومبر 2016 21:51
(جاری ہے)
در یں اثنا ء بسوں کی مانیٹر نگ اور سکیو رٹی کیلئے میٹرو بس رو ٹ پر متحر ک کیمرے لگا دئیے گئے ہیں۔یہ کیمر ے کما نڈ اینڈ کنٹرو ل سنٹر سے لنک کئے جائیں گے ۔
میٹرو بس اسٹیشنز کی تزئین وآرا ئش جا ری ہے ۔ان اسٹیشنز میں خو بصو رت پودوں پر مشتمل پلا نٹر ،واٹر کولر ، آگ بجھا نے وا لے آ لا ت سنٹر ل سائونڈ سسٹم اور بسوں کے آ نے جا نے کے با ر ے میں مطلع کر نے کیلئے ایل سی ڈیز لگائی جا رہی ہیں ۔پانی کی فرا ہمی کیلئے ہر میٹرو بس اسٹیشن کے ساتھ علیحد ہ واٹر پمپ لگا یا گیا ہے اور واٹر ٹینک تعمیر کئے گئے ہیں ۔ میٹرو بس رو ٹ پر لگنے و الی سٹر یٹ لا ئٹس کو روشن رکھنے کیلئے ڈبل سسٹم سے منسلک کیا جا رہا ہے تاکہ میٹرو بسو ںکے اوقات ختم ہو نے کے بعد بھی رات کے وقت لائٹس روشن رہیں۔پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھا رٹی نے تما م ٹکٹ ونڈنگ مشینوں کی چیکنگ کاکام مکمل کر لیا ہے ۔جن کی چند یو م میں اسٹیشنز میںتنصیب شروع کر دی جا ئے گی۔ان مشینوں کیلئے پور ے روٹس پر فائبر آپٹک کیبل بچھا دی گئی ہے ۔کمانڈاینڈ کنٹرو ل سنٹر اور میٹرو بس اسٹیشنز پر لگائے جا نیوا لے انفار میشن ٹیکنا لوجی کے سسٹم اوربر قی زینوں ، لفٹ اور لا ئٹس کو بلا تعطل بجلی کی تر سیل کیلئے ہر اسٹیشن کو سو اور دو سو کلو واٹ کے دو جنریٹر فرا ہم کئے گئے ہیں ۔ ان جنریٹر کو بھی خود کا ر نظا م سے منسلک کیا گیا ہے اور اسٹیشن پر بجلی کی طلب زیا دہ ہو نے کی صو رت میں سو کلو واٹ کے بعد دوسو کلو واٹ کا جنر یٹر خود بخود آ ن ہو جا ئے گا ۔مزید قومی خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.