پاکستان پیپلز پارٹی کا4دسمبر کو سندھی کلچر ڈے منانے کا اعلان

پیر 21 نومبر 2016 21:43

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی نی4دسمبر کو سندھ میں سندھی کلچر ڈے منانے کا اعلان کیا ہے پیپلز پارٹی کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثا راحمد کھوڑو کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں سندھی ٹوپی واجرک کے حوالہ سے 4دسمبر کو سندھ بھر میں سندھی کلچر ڈے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :