طلباء حصول تعلیم اور محنت کو اپنا شعار بنائیں،صدرچیمبر آف کامرس
پیر 21 نومبر 2016 21:26
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے طلباء گوجرانوالہ میں سول ڈیفنس کی طرف سے منعقدہ آگاہی پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے دوران کیا ،اس موقع پر پرنسپل اسلامیہ کالج پروفیسر پرویز اختر،سرفراز احمد ورک ڈائریکٹر کالجز ،ڈاکٹر منیر ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس ،عاطف جاوید ،وارڈن سول ڈیفنس ، سینئرز پروفیسرز اور کالج کے طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی۔
سعید احمد تاج نے طلباء کو نصیحت کی کہ وہ حصول تعلیم اور محنت کو اپنا شعار بنائیں ، کامیابی آپ کے ماتھے کا جھومر بنے گی ،انہوںنے کالج کی انتظامیہ کا سول ڈیفنس کے آگاہی پروگرام میں مدعو کرنے پر خصوصی شکریہ اداکیا اور مستقبل میں کالج کی بہتری کیلئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.