الفارابی ہائیر سکینڈری سکول پھالیہ کی طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا

پیر 21 نومبر 2016 21:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) الفارابی ہائیر سکینڈری سکول پھالیہ کی طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے مہمانوں کی گیلری میں آمد پر الفارابی ہائیر سکینڈری سکول پھالیہ کی طالبات کے گروپ کا خیر مقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :