سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی میں بی ٹیک 4سالہ ریگولر اورسیلف کا پروگرام شروع کر رہا ہے

پیر 21 نومبر 2016 20:59

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی حیدرآبادکے پرنسپل نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی میں بی ٹیک 4سالہ ریگولر اورسیلف کا پروگرام شروع کر جا رہا ہے ایسے خواہشمند جو 3سالہ ایسو سی ایٹ ڈپلومہ پاس ہیں وہ 28نومبر تک داخلہ فارم جمع کرائیں تاکہ 17دسمبر کو مہران یونیورسٹی جامشورو میں منعقد ہونے والی انٹری ٹیسٹ میں حصہ لے سکیں۔

متعلقہ عنوان :