تربت، مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

پیر 21 نومبر 2016 20:09

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے محلہ محمد یوسف میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :