پشین اور ارد گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پیر 21 نومبر 2016 20:09

پشین اور ارد گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء)پشین اور ارد گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشین اور ارد گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوئٹہ کا شمال مشرقی علاقہ تھا تاہم زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی�

(جاری ہے)