صدر ممنون حسین کا ممتاز کو ہ پیما حسن سد پارہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پیر 21 نومبر 2016 19:46

صدر ممنون حسین کا ممتاز کو ہ پیما حسن سد پارہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے ممتاز کو ہ پیما حسن سد پارہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم سد پارہ کی کو ہ پیمائی میں فتوحات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ مرحوم سدپارہ نیملک کا نام دنیا میں روشن کیا۔ صدر مملکت نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت اور ان کے اہل خانہ کو صبرو جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :