کوئٹہ، شہباز ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

پیر 21 نومبر 2016 19:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2016ء) کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص پیر محمد ولد امام مرزا کو قتل کردیا صدر پولیس نے لاش قبضے میںلیکر سول ہسپتال پہنچائی جہاںپر لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کری ۔