گجرات کو پیرس بنا نے کے دعوے کر نے وا لو ں نے پنجا ب بنک پر ڈا کہ ڈا لا،حمزہ شہباز

قوم 126دن کے دھر نے کا آ ئندہ الیکشن میں حسا ب لے گی، سی پیک کا کام مکمل ہو نے سے ملک میںخو شخا لی کے در وا زے کھلیں گے 2018کے الیکشن سے قبل لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ کر دیا جا ئے گا،جلسہ عام سے خطاب جلا لپو ر جٹاں کو تحصیل کا در جہ دینے کا اعلا ن

پیر 21 نومبر 2016 19:30

جلا لپو ر جٹاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) پا کستان مسلم لیگ ن کے مر کزی رہنماو ایم این اے حمزہ شہبا ز شر یف نے کہا ہے کہ گجرات کو پیرس بنا نے کے دعوے کر نے وا لو ں نے پنجا ب بنک پر ڈا کہ ڈا لا، قوم 126دن کے دھر نے کا آ ئندہ الیکشن میں حسا ب لے گی، سی پیک کا کام مکمل ہو نے سے ملک میںخو شخا لی کے در وا زے کھلیں گے،2018کے الیکشن سے قبل لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ کر دیا جا ئے گا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جلالپور جٹاں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔حمزہ شہباز نے جلا لپو ر جٹاں کو تحصیل کا در جہ دینے کا اعلا ن بھی کیا انہوں نے کہا کہ کئی د ہا ئیو ں سے جلا لپو ر جٹاں کو تحصیل کا در جہ دینے کا عوا می مطا لبہ تسلیم کر لیا گیااور جلد تحصیل کا م شروع کر دے گی۔

(جاری ہے)

سیا لکو ٹ کے ایئر پو ر ٹ کو جلا لپو ر جٹاں سے ملا نے کے لئے شہبا ز پور پل کا اعلان کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ یہ کا م بھی ہما ری حکو مت میں 2018تک مکمل کر لیا جا ئے گا۔

جلسہ عا م میں حمزہ شہبا ز نے سپو رٹس سٹیڈیم کی جلد تکمیل کا اعلا ن بھی کیا۔اس مو قع پر انہو ں نے چو ہد ری برادران اور عمران خا ن کو شدید تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا کہ 2013کے الیکشن میں گجرات کے عوام نے مسلم لیگ ن کو بھا ری ووٹ دے کر کا میا ب کرا یا۔گجرات کو پیرس بنا نے کے دعوے کر نے وا لو ں نے پنجا ب بنک پر ڈا کہ ڈا لا اور آ مر کا سا تھ دیتے ہو ئے اس حد تک آ گے بڑ ھ گئے کہ ور دی میں کئی مر تبہ منتحب کرا نے کی یقین د ہا نی کرا ئی تھی۔

عمرا ن خا ن کے متعلق انہو ںنے کہا کہ قوم 126دن کے دھر نے کا آ ئندہ الیکشن میں حسا ب لے گی۔تا لیا ں بجا نے سے کچھ نہیں ہو تا عوام تر قی چا ہتے ہیں ۔ہم لڑ کیو ں کیلئے کا لج بنا ر ہے ہیں۔انہو ں نے نوجوا نو ں سے مخا طب ہو کر کہا کہ سی پیک کا کام مکمل ہو نے سے ملک میںخو شخا لی کے در وا زے کھلیں گے۔2018کے الیکشن سے قبل لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ کر دیا جا ئے گا۔

اس مو قع پر ایم پی اے چو ہد ری معین نواز،نوا بزادہ طا ہر الملک سمیت ضلع بھر کے ایم این ایز،ایم پی ایز،نو منتحب بلد یا تی ممبران سمیت مسلم لیگ ن کی مقا می قیا دت مو جو د تھی۔جلسہ گا ہ پہنچنے پر حمزہ شہبا ز کا شا ندار استقبا ل کیا گیا۔قبل ازیں حمزہ شہباز نے گجرات میں شا ہین چوک فلا ئی اوور کا سنگ بنیا د رکھنے کے علا وہ شہبا ز شریف پا رک اور زیب میٹرو سروس کا افتتاح بھی کیا اور پر یس کلب گجرات کے صدر ودیگر عہدیداران سمیت صحا فی برا دری سے ملا قا ت کی۔اس مو قع پرسا بق ایم پی اے حا جی نا صر محمود بھی ان کے ہمراہ تھے۔سر کٹ ہا ؤس گجرات میں انہو ںنے پا ر ٹی کے اہم رنما ؤ ں سے ملا قا ت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :