سوات ،سیدوشریف ہسپتال کی ایم آر آئی گزشتہ ایک ماہ سے خراب ،مریض باہر سے مہنگے داموں ایم آر آئی کرانے پر مجبور

پیر 21 نومبر 2016 19:20

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) سوات ،سیدوشریف ہسپتال کی ایم آر آئی گزشتہ ایک ماہ سے خراب ،مریض باہر سے مہنگے داموں ایم آر آئی کرانے پر مجبور۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیدوشریف ہسپتال کی ایم آر آئی گزشتہ ایک ماہ سے خراب ہے اور اس کے دوبارہ مرمت کے لئے تاحال کسی قسم کے اقدامات نہیں اُٹھائے گئے جس کی وجہ سے غریب مریض ہسپتال سے باہر مہنگے داموں ایم آر آئی کرانے پر مجبور ہیں ہسپتال زائع کے مطابق ایم آر آئی میں معمولی نقص ہے جو کہ آسانی سے نکالا جاسکتا ہے تاہم محکمہ صحت نے اس کے بحالی کیلئے تاحال کسی قسم کے اقدامات نہیں اُٹھائے ہیں جس سے مریض باہر سے ایم آر آئی کرانے پر مجبورہیں۔

متعلقہ عنوان :