ملتان میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پیر 21 نومبر 2016 19:14

ملتان۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم خشک ،صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی۔

(جاری ہے)

پیر کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت25.5اورکم سے کم12.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب88فیصداورشام5بجے 60 فیصد ریکارڈ کیاگیا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر43منٹ پرطلوع اورشام5بجکر16منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :