پنجاب یونیورسٹی لاء کالج انتظامیہ کی پریس کانفرنس آج ہوگی

پیر 21 نومبر 2016 19:12

لاہور۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رواں سال ایل ایل بی کے ایک پرچے کے سلسلے میں تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کلب میں آج 22نومبر بروز منگل صبح 11:00بجے پریس کانفرس کی جائے گی اور میڈیا کوتفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :