قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی پاکستان انکوائری کمیشنز بل 2016ء کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی

پیر 21 نومبر 2016 19:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی پاکستان انکوائری کمیشنز بل 2016ء کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو آسیہ ناز تنولی نے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی پاکستان انکوائری کمیشنز بل 2016ء پر رپورٹ ایوان میں پیش کی۔