چوآسیدن شاہ میں پتھر مار کر ایک شخص کو شدید زخمی کرنے پر مقدمہ

پیر 21 نومبر 2016 18:26

چکوال21نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) چوآسیدن شاہ میں ایک شخص نے پتھر مار کر دوسرے شخص کو شدید زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

ابو بکر سلطان ولد امجد اقبال نے پولیس کو بتایا کہ ارشد محمود ولد محمد ظہیر نے اسے پتھر مار کر ناحق مضروب کیاہے، پولیس نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :