پاکپتن،جیب تراشوں نے بس میں سفر کرتے رقم اور پرس نکال لیا

پیر 21 نومبر 2016 18:18

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2016ء)جیب تراشوں نے بس میں سفر کرتے رقم اور پرس نکال لیا بتایا گیا ہے کہ محمد یسین اڈا شفیع سے اڈا رنگ شاہ بس میں سفر کر رہا تھا کہ چار جیب تراشوں ملزموں محمد احمد وغیرہ نے اس کی جیب سی20000 روپے اور پرس نکال لیااور چک ڈھونانوالہ بس اتر گئے تو محمد یسین بھی ان کے پیچھے ببس سے اتر تو ملزموں سٹرک کنارے پر کھڑی کار میں سوار ہو رفو چکے ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔