کمشنرساہیوال کل تعمیر و ترقی سمیت دیگر اپ گریڈیشن منصوبوں کا جائزہ لیں گے

پیر 21 نومبر 2016 16:25

چیچہ وطنی۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑ کل 22نومبر کو10بجے صبح ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال میں تعمیر و ترقی سمیت دیگر اپ گریڈیشن کے منصوبے کا جائزہ لیں گے جبکہ دو پہر ایک بجے گورنمنٹ پبلک لائبریری کا دورہ کر یں گے۔