عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما حسن سد پارہ انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 21 نومبر 2016 14:41

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما حسن سد پارہ  انتقال کر گئے

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 نومبر 2016ء) : عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما حسن سد پارہ انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حسن سد پارہ کچھ عرصے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے اور راولپنڈی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

متعلقہ عنوان :