جماعت اسلامی سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری کی زیر صدارت ضلع سکھر کے اجلاس کا انعقاد
پیر 21 نومبر 2016 12:06
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں 26،27نومبر کو باغ جناح کراچی میں منعقد ہونیوالے ورکرز کنونشن کی تیاریوں کا جائیزہ لیا گیا، اجلاس میں امیر ضلع سکھر حزب اللہ جکھرو ، جنرل سیکریٹری سلطان احمد لاشاری نائب امراء ضلع سکھر غلام غوث غازی،زبیر حفیظ ،عبدالحلیم تنیو، سرفراز صدیقی،نذیر احمد کمبوہ، مامون الرشید سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
علاوہ ازیں ضلعی شوری ٰ و مرائے مقامات کے ایک اجلاس میں سیشن 2016-18 تین سالہ مدت کیلئے سلطان احمد لاشاری کو ضلعی جنرل سیکریٹری ،پروفیسر مسعود علی خان زبیر حفیظ شیخ، عبدالحلیم تنیو کوضلعی نائب امیر ، سیکریٹری اطلاعات اکبر علی شیخ کی تقرری عمل میںلائی گئی انہوں نے اپنی ذمہ داریوںکا حلف اٹھایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.