حکومت پاناما پیپرز پر سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرے گی‘ وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ
پیر 21 نومبر 2016 00:00
(جاری ہے)
ایک سوال پر انہوںنے کہا کہ پارلیمنٹ ہی معاملات پر بات چیت کرنے کا صحیح فورم ہے اور تحریک انصاف کو چاہیئے کہ وہ عامی آدمی کو درپیش مسائل کے حوالے سے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کرے۔
وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ عوام کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں پر مکمل اعتماد ہے جس کا ثبوت آزاد کشمیر‘ گلگلت بلتستان کے عام انتخابات ‘ مقامی حکومتوں کے انتخابات‘ کنٹونمنٹ انتخابات اور ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی واضح کامیابی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.