سیالکوٹ،وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کھلی کچہری کا انعقاد،شہریوں کے مسائل سنے ،موقع پر احکامات جاری

اتوار 20 نومبر 2016 23:10

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما،وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے گزشتہ روز مسلم لیگ ہاؤس پیرس روڈ سیالکوٹ پر شہریوں کے مسائل سنے اور کے مسائل اور شکایات کے حل کیلئے موقع پر موجود مختلف سرکاری محکموں کے مقامی حکام کو ہدایات جاری کیں۔

(جاری ہے)

اس مو قع پرایم پی ایز منشاء اللہ بٹ، چودھری محمد اکرام، یوسی چیئرمین محمد پورہ توحید اختر اور یوسی چیئرمین واٹر ورکس محمود الحسن بابر خاں بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :