وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شیرازی برادران کی ملاقات
اتوار 20 نومبر 2016 23:10
(جاری ہے)
اجتماعی کاوشوں اورمشترکہ بصیرت کو بروئے کار لاکر ملک کودرپیش چیلنجز سے چھٹکارا دلائیں گے۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ہمیشہ ملکی مفاد کو مقدم رکھا ہے اور مسلم لیگ (ن ) نے سیاست میں شائستگی ،رواداری اور جمہوری اقدار کو فروغ دیا ہے -وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے شفافیت کے مثالی کلچر کو فروغ دیا ہے جس کا اعتراف عالمی سطح پرکیا جارہا ہے جبکہ ماضی میں ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں قومی وسائل کو بے دریغ لوٹا گیا۔
مسلم لیگ (ن)کی حکومت نے ساڑھے تین برس کے دوران ترقیانی منصوبوں میں00 2 ارب سے زائد کے قومی وسائل بچائے ہیں۔انہوںنے کہا کہ شفافیت اور خدمت کی سچی سیاست نے جھوٹ اور الزام تراشی کی منفی سیاست کوہر موقع پر شکست دی ہے اور قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے والے یہ شکست خوردہ عناصر اب خود تقسیم ہو چکے ہیں۔ پاکستان کے باشعور عوام بخوبی جان چکے ہیں کہ ان کی بے لوث خدمت کون کر رہا ہے اور افراتفری کی سیاست کون۔انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا سفر کامیابی سے طے کریںگی-وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں ایم این اے ایاز علی شاہ شیرازی، سابق ایم این اے سید شفقت حسین شیرازی اور ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) ٹھٹھہ حاجی محمد حنیف میمن شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.