آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک ،صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی‘ محکمہ موسمیات

اتوار 20 نومبر 2016 23:00

ملتان ۔20نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک ،صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت27.0اورکم سے کم12.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب88فیصداورشام5بجی51فیصدتھا۔آج پیرکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر42منٹ پرطلوع اورشام5بجکر17منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :