غیر قانو نی کاٹن فیکٹری چلانے پر مقدمہ در ج

اتوار 20 نومبر 2016 23:00

خانیوال ۔20نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء)غیر قانو نی کاٹن فیکٹری چلانے پر مالک کے خلاف مقدمہ در ج ، تفصیلات کیمطابق ڈی ڈی او زراعت خانیوال رانا مقصو د احمد نے تھا نہ صدر پولیس کو اندرا ج مقدمہ کیلئے درخواست میں مو قف اپناتے ہوئے کہا کہ شیخ محمد اقبال کبا ڑیہ سما ل انڈسٹریل میں غیر قانو نی طور پر کاٹن فیکٹری چلا رہا ہے‘ تھانہ صدر پولیس نے پنجا ب کا ٹن کنٹرو ل ایکٹ 1966کے تحت فیکٹری ما لک کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلا ش شروع کر دی ہے۔