برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی کے باعث (آج) بجلی بندرہے گی

اتوار 20 نومبر 2016 23:00

فیصل آباد ۔20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث فیڈر (آج) 21 نومبر کوصبح ساڑھے نو سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 132کے وی بھیرہ انڈسٹریل گرڈسٹیشن سے نکلنے والے زین پور اور مینی ٹوفیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن سے نکلنے والے واہلہ ، احمد نگر اور چنی ریحان فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی ستیانہ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے زاہد جی، نیلی بار، مدوآنہ اور نیو ستیانہ فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی او ٹی پی عبداللہ پور گرڈسٹیشن سے نکلنے والے کینال روڈ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن سے نکلنے والے سمندری سٹی، سلونی جھال، شریف آباد، گڑھ روڈ، جلال آباد، فرید، فاروق، نارڈاڈا، ڈجکوٹ روڈاورسائیں وزیر علی فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے راوی ،علی آباداور سمندری روڈ فیڈر 132 کے وی جڑانوالہ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والی240موڑاور برالہ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے اکبراورگلاب فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ایس کے پی روڈ فیڈر132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ایس ایس روڈ، رسول پارک اورفیسکو کالونی فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے عید گاہ روڈاورتاج کالونی فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے ڈرائی پورٹ فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن سے نکلنے والے شمس ٹیکسٹائل ملز فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :