لاہور ہائیکورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلہ میں مختلف سکولوں کے بچے (آج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن آفس کا دورہ کریں گے

اتوار 20 نومبر 2016 23:00

سیالکوٹ۔20نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ لاہور کی 150سالہ تقریبات کے سلسلہ میں (آج) 21نومبر دوپہر1بجے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن آفس میں مختلف سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں کے بچوں کاخصوصی دورہ ہوگا جس میں ان کو عدالتی نظام کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی اور ان کو کورٹ ورک کو قریب سے دیکھنی کا موقع ملے گا۔

متعلقہ عنوان :