پانامہ کیس میں بابر اعوان کو اپنا وکیل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ترجمان تحریک انصاف
عمران خان آج لندن سے وطن پہنچ جائیں گے ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق
اتوار 20 نومبر 2016 22:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2016ء) ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان آج پیر کو لندن سے وطن پہنچ جائیں گے جبکہ پانامہ کیس میں ماہرقانون بابر اعوان کو کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس کا باضابطہ اعلان عمران خان منگل کے روز کریں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے پانامہ کیس میں بابر اعوان کو اپنا وکیل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم حتمی اعلان عمران خان خود کل منگل کے روز کریں گے۔
عمران خان اپنا دورہ مکمل کرکے آج پیر کو لندن سے لاہور پہنچیں گے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میںپانامہ کیس سے متعلق پیش کئے گئے نوازشریف کے خاندان کے بیانات میں بڑے تضادات پائے جاتے ہیں،ہمیں امید ہے کہ عدالت جلد عوام کے سامنے حقائق لائے گی۔۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.