سبی‘گھریلو تنازعہ پرگولیاں چل گئیں‘ ملزم خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر کے فرار

اتوار 20 نومبر 2016 20:50

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2016ء) ضلع لہڑی کے علاقہ گھوڑی میں گھریلو تنازعہ کی وجہ سے جدید اسلحہ سے فائرنگ کرکے نور محمد اپنی کزن (ل) دختر حاجی خان اورجمعہ خان کوقتل کرکے رفوچکر ہونے میں کامیاب ہوگیا واقعہ کی اصل وجوہات معلوم نہ ہوسکی مزید تفتیش مقامی لیویز انتظامیہ نے شروع کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے کاروائی شروع کردی خبر آنے تک کسی قسم کی کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی.

متعلقہ عنوان :