پی پی پی سینیٹر سسی پلیجو کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن اجلاس میں شرکت کیلئے لندن روانہ

اتوار 20 نومبر 2016 20:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت کیلئے لندن روانہ ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

سسی پلیجو 65ویں ویسٹ منسٹرز کانفرنس میں سندھ کی نمائندگی کریں گی ۔ کانفرنس آج پیر کے روز سے شروع ہورہی ہے جس کا عنوان پارلیمانی پریکٹس اورپروسیجر ہے۔یہ کانفرنس21نومبر سی25نومبر تک جاری رہے گی ۔ #