سندھ میں آج سی این جی اسٹیشنزبند رہیں گے

اتوار 20 نومبر 2016 19:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2016ء) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو آج( پیر) کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی معطل کردی جائیگی ۔

(جاری ہے)

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں پیر کی صبح آٹھ بجے سے منگل کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔#

متعلقہ عنوان :