سی پیک مغربی روٹ پر چین سے پہلاتجارتی قافلہ کامیابی سے چلاگیا حکومت کو اسی روٹ کو اختیار کرناچاہیے،مولانا عبدالحق ہاشمی
اتوار 20 نومبر 2016 19:40
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوں نے دورہ کراچی کے دوران تاجروں،جماعت اسلامی کراچی کے ذمہ داران سمیت مختلف طبقہ فکرکے وفود سے ملاقات کے دوران گفتگومیں کہی ان کے ہمراہ حافظ محمد اسماعیل مینگل ،مولانا نیازمحمد بھی تھے مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ سی پیک منصوبہ گوادر کی وجہ سے بن رہا ہے مغربی روٹ غربت حکومتی عدم توجہی کی وجہ سے غربت کاشکار اور ترقی سے محروم ہیں اب سی پیک کی وجہ سے یہی مغربی روٹ چین وروٹ میں سفر کامیابی وآرام سے کرنے کیلئے چین کی مفاد میں ہے یہ روٹ کم خرچ ،کم فاصلہ اور موسمی ودیگر منفی اثرات سے محفوظ ہیں تو کیوں حکمران اس روٹ کے خلاف یا اس میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں جس روٹ سے چین سے پہلا تجارتی قافلہ کامیابی سے سفر کرکے گوادر پہنچ گیا ہے یہی چین کامنتخب کردہ اور خطے کی ترقی وخوشحالی کا راستہ اور سی پیک کااصل روٹ ہے حکومت اس روٹ کو متنازعہ بنانے سے گریز کریں اور منتخب نمائندے اس حوالے سے حقیقی عوامی رہنمائوں کا کردار ادا کریں ۔
جماعت اسلامی سی پیک کے اصل روٹ کو تبدیل کرنے کے خلاف ہر پلیٹ فار م پر آوازبلند کرتی رہیگی حکمران ذاتی مفادات کیلئے قومی مفادات کو قربان نہ کریں اس سے علاقائی تعصب ،نفرت وخلیج پیدا ہونے کیساتھ قومی یکجہتی اتفاق واتحاد کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.