واٹس ایپ ویڈیو کالنگ کا لنک دراصل وائرس لنک ہے، عوام احتیاط کریں، ترجمان وزارت آئی ٹی
اتوار 20 نومبر 2016 18:20
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے واٹس ایپ ویڈیو کالنگ سکینڈل کیلئے ویب استعمال کرنے کے حوالہ سے ہدایات جاری کی ہیں۔ معروف پیغام رساں ایپ سے ویڈیو کالز کے نظام کے تحت دوسرے صارفین کو مدعو کرنے کی بدنیتی پر مبنی دعوتوں کے پیغامات کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سکینڈل کے با رے میں عوام کی اطلاع کیلئے متنبہ کیا ہے کہ صارفین کی ذاتی اور کالز کے ڈیٹا کو بدعنوان عناصر استعمال کر سکتے ہیں ۔
گذشتہ چند روز سے مقامی اور بین الاقوامی میڈیا کا موضوع سکینڈل میں ملوث عناصر کی جانب سے واٹس ایپ کے صارفین کو مخصوص ویب سائٹ کے ذریعہ مدعو کرنا ہے۔ ویڈیو کالنگ کی دعوت کے ساتھ دیئے گئے لنک پر کلک کرنے سے ویب سائٹ پر صارفین کو کوڈ آ جاتے ہیں جس کے بعد پراسیس کو اختتام تک پہنچانے کیلئے مزید دوستوں کو دعوت دینے کا کہا جاتا ہے جس کے نتیجہ میں یہ عمل ہیک ہونے کی طرف مزید آگے چلا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.