محمد نعیم مرتضیٰ کی نئی کتاب ’’ واقعات لاہور ‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

اتوار 20 نومبر 2016 18:00

لاہور۔20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) روٹری کلب شاہین کے زیر اہتمام ممتاز ادیب محمد نعیم مرتضیٰ کی نئی کتاب ’’ واقعات لاہور ‘‘ کی تقریب رونمائی لاہور پریس کلب میں ہوئی جس کی صدارت ممتاز دانشور اور پیٹرن انچیف لاہور یونیورسٹی ایم اے رئوف نے کی، مقررین نے پروفیسر نعیم مرتضیٰ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مصنف نے ایک منفرد موضوع کا انتخاب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :