وزارت انسانی حقوق 10دسمبر کو عوام کے بنیادی حقوق کے حوالے سے دستاویزی فلم ٹیلی کاسٹ کرے گی

اتوار 20 نومبر 2016 16:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) وزارت انسانی حقوق ، انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر 10دسمبر کو عوام کے بنیادی حقوق کے حوالے سے دستاویزی فلم ٹیلی کاسٹ کرے گی ۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر جنرل انسانی حقوق محمد ارشد نے اے پی پی کو بتایا کہ یہ دستاویزی فلم مختصر دورانیے کی ہوگی جس میں دس سیکنڈ کے قتل کے مختلف طریقوں ، انسانی حقوق کی حق دار اور اسکی اہمیت پرمبنی اشتہارات ہونگے ، اس کے علاوہ مختلف اہم شحصیات کے پیغامات اس میں شامل ہونگے ، انہوں نے بتایا کہ انسانی حقوق کے ایکشن پلان کے تحت وسیع پیمانے پر آگاہی پروگرام اور استداد کار میں اضافہ کے متعلق پروگرام بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :