جنوبی کورین صدر گیئون کرپشن اور اپنااثرورسوخ استعمال کرنے کے سکینڈل میں قابل ذکر طور پر ملوث ہیں، پراسیکیوٹرز

اتوار 20 نومبر 2016 14:40

سیئول ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) جنوبی کوریا کے پراسیکیوٹرز نے کہا ہے کہ صدر پارک گئیو ن ہائے کرپشن اور اپنااثرورسوخ استعمال کرنے کے سکینڈل میں قابل ذکر طور پر ملوث ہیں ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق صدر پارک گیئون اور ان کے دو سابق معونین کے خلاف باضابطہ طور پر الزامت عائد کر دئے گئے ہیں ۔ جنوبی کورین صدر پارک گیئوں ہائے کی حکومت کو لپیٹ میں لینے والے سکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم کے سر براہ لی یونگ رائی اول نے کہا ہے کہ ہمیں اب تک ملنے والے شواہد کے مطابق صدر پارک گیئون ہائے سمیت تینوں افراد نے لگائے گئے الزامات میں قابل ذکر طورپر اپنا اجتماعی کردار ادا کیا ہے اور وہ کرپشن کے اس سکینڈل میں ملوث پائے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :